جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

3پاکستانی خواتین نے توہین مذہب کے مرتکب مبینہ ملزم شخص کو گولیوں سے بھون ڈالا جانتے ہیں وہ شخص کون تھا ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 22  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے موقر روزنامے کی ویب سائٹس کے مطابق پسرور کے نواحی گائوں ننگل مرزا میں 3 بہنوں نے 13 برس بعد گستاخی مذہب کے الزام میں ایک شخص فضل عباس کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ برقعہ پوش افشاں، آمنہ اور رضیہ ننگل مرزا میں دم کرانے کے بہانے مظہر حسین سید کے گھر میں داخل ہوئیں اور فضل عباس سے ملنے کی خواہش کی۔جب فضل عباس سامنے آیا تو

اسے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ تینوں خواتین نے الزام لگایا کہ فضل عباس نے 2004ء میں مذہب کی گستاخی کی تھی۔ایس ایچ او پسرور سٹی پولیس سٹیشن خالد ڈار نے بتایا کہ 13 برس قبل فضل عباس کے خلاف دفعہ 295 سی کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا اور ملزم بیرون ملک فرار ہو گیا تھا۔ ملزم حال ہی میں بیرون ملک سے واپس آیا تھا اور باقاعدہ شامل تفتیش ہوا اور مقامی عدالت سے قبل از گرفتاری ضمانت کرائی۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…