بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پاناما کیس کا فیصلہ،نوازشریف کا مستقبل کیا ہوگا؟جاوید ہاشمی نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 22  اپریل‬‮  2017 |

ملتان(این این آئی)سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نوازشریف کل بھی وزیراعظم تھے، آج بھی ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ پانامہ کے فیصلے کو مانتا ہوں اور

پانامہ کیس کے فیصلے میں فتح عدل کی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ یہ پارٹی کرتی رہتی ہے،اگر کوئی حادثہ بھی ہوتا تھا تو کہا جاتا تھا کہ استعفیٰ دیں،میں بھی ماضی میں حکومتوں سے یہی مطالبہ کرتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…