جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کے بیٹوں کی آمد پر گھر چھوڑ کر کیوں چلی گئی؟ کپتان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے بالآخر سب بتا دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے بچوں کیلئے جو کر سکتی تھی کرتی رہی، گھر چھوڑ کر جانے کا مقصد باپ بیٹوں کو اکٹھے وقت گزارنے کا موقع دینا تھا، کپتان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا نجی ٹی وی کو انٹرویو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کو دیئے گئے اپنے خصوصی انٹرویو میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ سے جب یہ سوال پوچھا گیا کہ آپ کے متعلق کہا جاتا ہے کہ عمران خان کے بچوں

کی آمد پر گھر چھوڑ کر چلی گئی تھیں تو اس پر ریحام خان نے کہا کہ ایسا تاثر غلط ہے کہ عمران خان کے بچے جب بھی پاکستان آتے تھے تو میں ان کیلئے جو کر سکتی تھی کرتی تھی جیسے ان کی فیورٹ ڈشز بنانا وغیرہ،گھر چھوڑ کر جانے کے حوالے سے منفی تاثر غلط ہے اس کا مقصد صرف یہ ہوتا تھا کہ باپ بیٹے اکٹھے وقت گزار سکیں ۔ میں ان کو سپیس دیتی تھی۔اس کا مقصد ہوتا تھا کہ باپ بیٹے اکٹھے وقت گزار سکیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…