کراچی کا ’’بھوت کالج‘‘ جہاں دن میں بھی طالب علم نہیں آتے لیکن رات کے وقت کیا شرمناک کام ہوتا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے گلزار ہجری میں دس سال سے تیار کالج چرسیوں اور شرابیوں کا ڈیرہ بن گیا، ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کا ایک بے نام کالج، تین منزلہ عمارت، کشادہ کلاسیں، لیبز، جہاں دن کے وقت قالین سکھائے جاتے ہیں، رات کو نشیؤں کے ڈیرے ہوتے ہیں،… Continue 23reading کراچی کا ’’بھوت کالج‘‘ جہاں دن میں بھی طالب علم نہیں آتے لیکن رات کے وقت کیا شرمناک کام ہوتا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف











































