جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے ایک اورزبردست خبر سنادی

datetime 20  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ ،فاٹا، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور کشمیرمیں بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی،گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور، فیصل آباد ڈویژن سمیت خیبرپختونخوا ہ، فاٹا، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ جنوبی پنجاب، گلگت بلتستان اور ژوب ڈویژن میں چند مقامات پرتیز بارش کا امکان ہے ٗ

سندھ کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش متوقع ہے ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔گزشتہ روز اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، مالاکنڈ ، ہزارہ، ملتان۔، ڈی جی خان ٗبہاولپورڈویژن ٗبارکھان اورکشمیر میں بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش اسلام آباد میں 72 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ٗ مری سیالکوٹ 39 ،مری 37 گجرات ،22 اور راولپنڈی میں 16 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…