اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کو توڑنے میں ناکامی پر پیپلزپارٹی اور (ق) لیگ کو ٹارگٹ بنا لیا،پی ٹی آئی نے نیلوفربختیار اور میجر (ر) طاہر صادق کو ٹیم کا حصہ بنانے کی کوشش شروع کردی ۔منگل کو
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نوا ز لیگ کے رہنماؤں کو توڑنے میں ناکام ہوگئی۔ناکامی کے بعد پی ٹی آئی نے پیپلزپارٹی اور (ق) لیگ کو ٹارگٹ بنالیا۔پی ٹی آئی نے نیلوفربختیار اور میجر (ر) طاہر صادق کو ٹیم کا حصہ بنانے کی کوشش شروع کردی۔