کراچی(آئی این پی) پولیس کی کارروائی،ایک چینی باشندے اور خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار،پولیس کے مطابق گدھوں کی کھالوں کی 4ہزار 7 سو 36 کھالین برآمد کی گئیں۔برآمد ہونے والی کھالیں لاہور سے کراچی منتقل کی گئی تھیں اور چین اسمگل کی جانی تھیں۔کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دکان سے لاہور سے غیر قانونی طریقے سے لائی جانے والی 4 ہزار 7 سو 36 کھالیں برآمد کرلیں۔
ملزمان میں چینی پاشندہ توزونگ،خاتون افشاں،احتشام احمد،محمد دانیال،ڈرائیو محمد جمن،ہیلپر محمد فیصل شامل ہیں۔ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق گدھوں کی کھالیں 592 پوریوں میں چھپائی گئی تھیں۔بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک کھال کی قیمت 25 ہزار روپے اور گدھوں کی کھالوں کی کل مالیت 11 کڑوڑ 84 لاکھ روپے بتائی کی گئی ہے۔ملزمان سے برآمد ہونے والی کھالوں کو کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ جبکہ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔چین میں گدھے کی کھال سے جیلیٹن پاوڈر اور ایجاو نامی دوا بنائی جاتی ہے جس کی دنیا بھر میں مانگ ہے۔ اس سے قبل بھی چین کو کثرالتعدد مین گدھے کی کھالیں برآمد کی جا چکی ہیں اور گوشت لاہور کی مارکیٹوں میں عوام کو فروحت کیا جا چکا ہے۔۔بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک کھال کی قیمت 25 ہزار روپے اور گدھوں کی کھالوں کی کل مالیت 11 کڑوڑ 84 لاکھ روپے بتائی کی گئی ہے۔ملزمان سے برآمد ہونے والی کھالوں کو کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ جبکہ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔چین میں گدھے کی کھال سے جیلیٹن پاوڈر اور ایجاو نامی دوا بنائی جاتی ہے جس کی دنیا بھر میں مانگ ہے۔ اس سے قبل بھی چین کو کثرالتعدد مین گدھے کی کھالیں برآمد کی جا چکی ہیں اور گوشت لاہور کی مارکیٹوں میں عوام کو فروحت کیا جا چکا ہے۔ اس سے قبل بھی چین کو کثرالتعدد مین گدھے کی کھالیں برآمد کی جا چکی ہیں اور گوشت لاہور کی مارکیٹوں میں عوام کو فروحت کیا جا چکا ہے۔