شہبازشریف کے قریبی ساتھی نے استعفیٰ دیدیا
لاہور(آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے مشیر ڈاکٹر اعجاز نبی نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر اعجاز نبی وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے اکنامک ایڈوائزر تھے۔ انہوں نے وزیر اعلی کو اپنا استعفیٰ ارسال کر دیا ہے اور محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے… Continue 23reading شہبازشریف کے قریبی ساتھی نے استعفیٰ دیدیا