جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

پیمرا نے ’اِگلو ‘اشتہار پر پابندی عائد کر دی

datetime 7  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ناشائستہ و قابلِ اعتراض مواد پر مشتمل ’اِگلو ‘پروڈکٹ کے اشتہار کی نشریات پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ معمول کی مانیٹرنگ کے دوران اتھارٹی کے نوٹس میں آیا ہے کہ نجی ٹی وی چینلز پر ’اِگلو ‘ پروڈکٹ کا اشتہار دکھایا جارہا ہے جس میں نشر کیا جانے والا مواد ناشائستہ ،قابلِ اعتراض ،اخلاقیات کے عمومی قابلِ قبول معیارات کے بر عکس اور پیمرا

قوانین کی بیشتر شقوں کی صریحاً خلاف ورزی ہے لہٰذا پیمرا آرڈیننس 2002(ترمیمی ایکٹ 2007)کی دفعہ 27(a)کے تحت مذکورہ اشتہار کی نشریات پرمورخہ 8جولائی 2017ء شام 4بجے سے مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔خلاف ورزی کرنے والے ٹی وی چینلوں اور کیبل آپریٹرز کیخلاف پیمرا آرڈیننس 2002(ترمیمی ایکٹ 2007)کی سیکشن 29اور 30کے تحت کارروائی کی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…