ایم کیوایم کے زیادہ ترکارکن لاپتہ نہیں بلکہ ۔۔متحدہ کانیٹ ورک کس ملک میں ہے ؟اعلی پولیس افسرکے انکشافات
کراچی (این این آئی)سندھ پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ ایم کیوایم کے زیادہ تر کارکن لاپتہ نہیں ٗ گرفتاری سے بچنے کیلئے بھارت اور دیگر ممالک فرار ہوگئے ہیں۔سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت میں ایس ایس پی انوسٹی گیشن ایسٹ ذوالفقار مہر نے بتایا… Continue 23reading ایم کیوایم کے زیادہ ترکارکن لاپتہ نہیں بلکہ ۔۔متحدہ کانیٹ ورک کس ملک میں ہے ؟اعلی پولیس افسرکے انکشافات