جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

افواج پاکستان میں شامل ہونے کے خواہشمند افراد تیار ہو جائیں، طریقہ کیا ہے؟

datetime 18  مئی‬‮  2017 |

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کمانڈر پاکستان نیوی آفیسر انچار ج فیصل آباد کے مطابق پاکستان نیوی کیڈٹ کی بھرتی کے سلسلےمیں رجسٹریشن کا عمل 11جون تک جاری ہے اور انٹرنس ٹیسٹ 5جولائی کو ہوگا۔انہوں نے مزید  بتایا کہ بھرتی کے لئےغیر شادی شدہ مرد جو میٹرک اور ایف اے ایس سی ،

او لیول  60 فیصد نمبروں سے پاس ہیں وہ اپنے کاغذات کے ہمراہ نیوی آفس باالمقابل کمشنر آفس سے مقررہ تاریخ  تک رابطہ کریں ۔انہوں نے بتایا کہ خواہشمند پاکستان نیوی کی ویب سائٹ  ww.joinpaknavy.gov.pkپر بھی رجسٹریشن کراسکتے ہیں ۔مزیدمعلومات کے لئے فون نمبر041-9200674پر رابطہ کریں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…