جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’یہ ہوئی نا بات ۔۔ سارے خدشات دم توڑ گئے ‘‘ پاک فوج نے کسے پھانسی پر چڑھا دیا ؟

datetime 18  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی عدالت کی جانب سے پاکستان کے مزید 4دشمنوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں فوجی عدالتیں ان دنوں پوری طرح متحرک ہیں اور ایک بعد ایک ملک دشمنوں کو بڑی ہی سرعت کے ساتھ ان کے عبرت ناک انجام تک پہنچا یا جا رہا ہے جس کے سلسلے میں آج مزید 4خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دیدی گئی ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق چاروں دہشتگرد محمد ابراہیم،رضوان اللہ ،سردار علی اور شیر محمد خان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا ۔تختہ دار پر لٹکائے جانیوالے چاروں دہشتگرد معصوم شہریوں کے قتل،تعلیمی اداروں کی تباہی،فورسز پر حملوں اور مواصلاتی نظام کو تباہ کرنے میں ملوث تھے اور انہوں نے مجسٹریٹ کے سامنے اپنے جرائم کا اعتراف کیا۔سزا پانیوالے دہشتگردوں کو آج صبح خیبر پختونخوا کی جیل میں پھانسی دی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…