پاکستان کے اہم علاقے میں خوفناک آگ ،500سے زائد مکانات جل کرتباہ ہوگئے
تھرپارکر(مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبہ سندھ کے شہر تھر پارکر میں ایک گائوں کو آگ نے لپیٹ میں لے رکھاہے اوریہ آگ اب اورعلاقوں کی طرف بھی پھیل رہی ہے ،نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کی شام تھرپارکرکے گائوں اسلام کوٹ میں ایک گھرمیں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پریشان کن صورتحال اختیارکرلی اورکچھ لمحوں میں ہی… Continue 23reading پاکستان کے اہم علاقے میں خوفناک آگ ،500سے زائد مکانات جل کرتباہ ہوگئے







































