ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

نواز حکومت لڑ کھڑا گئی، ن لیگ اراکین اسمبلی کے بعد اہم اتحادی مولانا فضل الرحمن نے بھی کیااہم فیصلہ کر لیا؟

datetime 12  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا فضل الرحمن نواز شریف کا ساتھ چھوڑنے کا فیصلہ کر چکے، معروف اینکر پرسن مبشر لقمان کا نجی ٹی وی پروگرام میں دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کرتے ہوئے معروف اینکرپرسن مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ نواز حکومت کے اہم اتحادی جے آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے نواز شریف کا ساتھ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ان کی چار فائلز وزیراعظم ہائوس میں موجود ہیں جن پر وزیراعظم نواز شریف کے دستخط ہونا باقی ہیں جن کا وہ انتظار کر رہے ہیں جیسے ہی وزیراعظم نے نواز شریف ان فائل پر دستخط کیا تو مولانا فضل الرحمن کا ضمیر جاگ جائے گا اور وہ نواز حکومت کو داغ مفارقت دے جائیں گے۔مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ اگر نواز شریف کو یقین نہیں آتا تو وہ ان فائلز پر دستخط کر کے دیکھ لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…