’’اسلام یہ درس نہیں دیتا‘‘،بختاوربھٹونے ”قانون احترام رمضان “کی کھل کر مخالفت کر دی
دبئی (نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کے بیان نے نیا پنڈوڑہ باکس کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے سینٹ سے منظور ہونے والے ”قانون احترام رمضان “کی کھل کر مخالفت کر دی۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ گرمیوں کا موسم ہے… Continue 23reading ’’اسلام یہ درس نہیں دیتا‘‘،بختاوربھٹونے ”قانون احترام رمضان “کی کھل کر مخالفت کر دی







































