ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

جاوید ہاشمی کے کن دو ماڈلز اور ایک خاتون کے ساتھ تعلقات ہیں؟ انہیں کتنے کروڑ مالیت کے گھر خرید کر دیئے؟

datetime 13  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا ہے کہ ایک صاحب ہیں اور وہ بھی سید، وہ ملتان سے ہیں اور انہوں نے کل بڑا درس بھی دیا ہے۔ وہ ضیاالحق کا وزیر بھی رہا ہے۔ میری مراد جاوید ہاشمی سے ہے۔

اس نے پریس کانفرنس میں آج کھلی گالیاں دی ہیں۔ جاوید ہاشمی نے ہمارے ججوں پر حملے کئے، پاکستان کی مسلح افواج پر حملے کئے، انہیں اپنا بیان واپس لینا اور معافی مانگنی چاہئے۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ جاوید ہاشمی لوگوں کی مجبوریوں سے ناجائز فائدہ  اٹھاتے ہیں۔ ایک ’’S‘‘ نام سے خاتون ماڈل ہیں جو ساہیوال سے آگے ایک جگہ رہتی ہیں، ایک اور ماڈل ، ایک اور خاتون جن سے یہ فوائد اٹھاتے رہے ہیں ۔ جاوید ہاشمی ایک جنسی ہیجان رکھنے والے آدمی ہیں۔ انہوں نے تاریخی لوٹ مار کی ہے۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ جاوید ہاشمی نے مجھے اور مجیب الرحمن شامی کو خود لیجا کر تین گھر دکھائے کہ میں نے یہ گھر اتنے کروڑ میں خریدے ہیں اور یہ کسی کیلئے ہیں۔ چوہدری غلام حسین کا مزید کہنا تھا کہ جاوید ہاشمی نے یونس حبیب سے 5 کروڑ روپے لئے تھے اور وہ یونس حبیب آج تک روتا پھر رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…