بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

’’یہ تو ہونا ہی تھا۔۔‘‘دبنگ لیڈی آفیسر عائشہ ممتاز کاکہاں تبادلہ کر دیا گیا ؟

datetime 13  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دبنگ لیڈی آفیسر عائشہ ممتاز کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ لائیو سٹاک تعینات کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے فوڈ اتھارٹی کی سابق ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ لائیو سٹاک تعینات کردیا۔

اس سے قبل عائشہ ممتاز ڈپٹی سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کے طور پر فرائض سر انجام دے رہی تھیں۔یاد رہے کہ عائشہ ممتاز غیر معیاری کھانے وصفائی ستھرائی کا خیال نہ رکھنے والے ہوٹلوں وفیکٹریوں کے خلاف دبنگ کارروائیاں کرکے عوام میں مقبول ہوئیں، عائشہ ممتاز کو دبنگ لیڈی کا خطاب لاہور کے شہریوں نے دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…