جان کوشدیدخطرہ ، عمران خان سکیورٹی کے علاوہ یہ کام ضرورکریں ورنہ ۔۔۔پریشان کن پیشگوئی کردی گئی
کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا سیارہ 410 کے عدد پر ہے جو کہ گردش پر ہے ۔ یہ پیشگوئی معروف ماہر علم نجوم اور فلکیات آغا بہشتی نے کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو سکیورٹی معاملات میں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے ۔… Continue 23reading جان کوشدیدخطرہ ، عمران خان سکیورٹی کے علاوہ یہ کام ضرورکریں ورنہ ۔۔۔پریشان کن پیشگوئی کردی گئی







































