جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

پاناما پیپرز ،نامزد شخصیات کوروکنے کی درخواست،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 13  جولائی  2017 |

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے پاناما پیپرز میں نامزد پاکستانی شخصیات کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے لیے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا نے فاروق امجد کی درخواست پر سماعت کی۔

درخواست گزار فاروق امجد نے عدالت کو بتایا کہ پاناما پیپرز میں نامزد پاکستانی شخصیات کی منی لانڈرنگ کی وجہ سے پوری دنیا میں ملک کی بدنامی ہوئی اور پاناما پیپرز میں جن افراد کے نام سامنے آئے ہیں ان کے حوالے سے معاملات اعلی عدلیہ میں زیر التوا ہے۔انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ پاناما پیپرز کا سامنا کرنے والے کرپٹ افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا حکم دیا جائے۔جس پر عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…