جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

وزیراعظم نواز شریف کے والد میاں محمد شریف کتنے امیر تھے اور اثاثوں کی مالیت کتنی تھی؟ جے آئی ٹی رپورٹ میں دھماکہ خیز انکشاف

datetime 13  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے والد ارب پتی نہیں تھے، اثاثوں بارے وزیراعظم نے غلط دعوے کئے، پانامہ جے آئی ٹی کی رپورٹ۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کے والد میاں محمد شریف مرحوم ارب پتی نہیں تھے ان کی دولت بارے وزیراعظم نے غلط دعوے کئے۔ 1970میں میاں شریف کے اثاثوں کی مالیت صرف

دس لاکھ روپے تھی، بھٹو دور میں نینشلائزیشن شروع ہونے پر ادارے قومیائے جانے کے دوران بھی میاں شریف کے اثاثوں میں کمی واقع نہیں ہوئی جبکہ 80اور 90کی دہائی میں ان کے اثاثوں میں اضافہ ہوا۔ 1992اور 93کے دوران اثاثے بڑھ کر چار گنا ہو گئے۔ رپورٹ میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ میاں شریف ایک لمبے عرصے تک انکم ٹیکس ادا ہی نہیں کرتے رہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…