’’آزادی صحافت کا عالمی دن‘‘ بول ٹی وی ہمیشہ کیلئے بند ہو گیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان الیکٹرانک میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے وزارت داخلہ کی طرف سے ڈائریکٹرز کی سیکیورٹی کلیئرنس مسترد کیے جانے کے بعد بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ (پاک نیوز) کے سیٹلائٹ ٹی وی لائسنسز فوری طور پر منسوخ کردیئے۔سیکورٹی کلیئرنس مسترد ہونے پر پیمرا نے بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ (پاک نیوز) کا… Continue 23reading ’’آزادی صحافت کا عالمی دن‘‘ بول ٹی وی ہمیشہ کیلئے بند ہو گیا؟