اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

برطرفی کے بعد سابق وزیراطلاعات پرویز رشید اب کہاں ہیں؟اور کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 25  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مالے (آئی این پی) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے دورہ مالدیپ میں سابق وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید بھی سرکاری وفد میں شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی صدارتی محل آمد کے موقع پر گارڈ آف آنرمعائنے کے بعد جب پاکستانی وفد کا مالدیپ کے وفد سے تعارف کرایا گیا تو مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے بعد سینیٹر پرویز رشید بھی وہاں موجود تھے ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…