میری تقریر کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا‘ سینیٹر نہال ہاشمی
اسلام آباد (آن لائن) سینیٹر نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ میری تقریر کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا‘ میرا جے آئی ٹی اور سپریم کورٹ سے نہیں بنی گالہ والے سے مطلب تھا‘ نواز شریف کے کہنے پر استعفیٰ دیا نہ واپس لیا‘ نواز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں میری ملاقات نہیں ہوئی… Continue 23reading میری تقریر کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا‘ سینیٹر نہال ہاشمی











































