قطر کے ساتھ تعلقات ختم کردو ورنہ۔۔۔! اہم ملک سے شریف فیملی کی اہم شخصیت کوآنیوالی فون کال نے کھلبلی مچادی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب اوراس کے اتحادی ممالک کی طرف سے قطرکے ساتھ تعلقات منقطع ہونے کے بعد خطے اورخطے سے باہرنئے تنازعات نے شدت اختیارکرلی ہے اوراس کی گونج پاکستان میں بھی سنائی دے رہی ہے کیونکہ پاکستان کے دونوں اسلا می ممالک سعودی عرب اورقطرسے تعلقات ہیں ۔نجی ٹی وی پرایک پروگرام… Continue 23reading قطر کے ساتھ تعلقات ختم کردو ورنہ۔۔۔! اہم ملک سے شریف فیملی کی اہم شخصیت کوآنیوالی فون کال نے کھلبلی مچادی











































