نہلے پہ دہلہ،شیخ رشید کا چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پرشدید ردعمل،سرپرائز دیدیا
راولپنڈی (آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز لیگ اندرسے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہے اور اسے اب چوہدری نثار بھی نہیں بچا سکتے،میں نے پہلے دن سے کہاتھا کہ چوہدری نثار پارٹی کو نہیں چھوڑیں گے۔ جمعرات کو وفاقی وزیر داخلہ… Continue 23reading نہلے پہ دہلہ،شیخ رشید کا چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پرشدید ردعمل،سرپرائز دیدیا











































