اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

چوہدری نثار اور وزیراعظم نوازشریف کی ملاقات،بڑی خبر سنادی گئی

datetime 27  جولائی  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ میں وزیراعظم سمیت کسی عہدے کا خواہشمند یا امیدوا ر نہیں ہوں،سازش میرے خون میں شامل نہیں عدالت کا فیصلہ حق میں آئے یا مخالفت میں، وزیراعظم سے ملنے جاؤنگا ۔جمعرات کو پنجاب ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ خدانخواستہ اگر فیصلہ خلاف آیا تو میں پھر بھی نواز شریف کو ملنے جاؤں گا،

میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اگر فیصلہ خلاف آیا تو میں وزیراعظم بننے کا خواہشمند نہیں ہوں۔انہوں نے کہا کہ عزت عہدوں سے نہیں آتی کردار سے آتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ انشا ء اللہ فیصلہ حکومت کے حق میں آئے گا اور میاں نوازشریف سرخرو ہونگے اور اگر خدانخواستہ سپریم کورٹ کا فیصلہ خلاف بھی آیا تو میں نوازشریف کے آگے چٹان کی طرح کھڑا ہوں گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…