پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پارٹی کو کھڑا کرنے والوں میں میں تھا یہ چار لوگ نہیں تھے،چوہدری نثار نے چار اہم لیگی رہنماؤں کے نام بتادیئے

datetime 27  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)نواز شریف نے پارٹی کو اپنی محنت اور ثابت قدمی سے ثابت کیا اس میں چند اور دوست بھی شامل ہیں مجھے فخر ہی نہیں بلکہ اطمینان ہے کہ میں اگلی صفوں میں کھڑا ہونیوالا ہوں۔رانا تنویر آفتاب شیخ سردار مہتاب اور سرتاج عزیز اس وقت سر کردہ لیڈر نہیں تھے جبکہ میں پارٹی کی فرنٹ لائن پر تھا ۔ جس شخص نے 33 سال اس پارٹی کو دیئے وہ مشکل وقت میں کیسے ساتھ چھوڑ سکتا ہے ۔

۔ انہوں نے کہا کہ میں نے میاں صاحب کو ہمیشہ صحیح مشورہ دیا یہ وفاداری نہیں کہ میں غلط کو غلط کہوں میں بہت گنہگار آدمی ہوں میں منافقت نہیں کر سکتا سیدھے راستے پر چلنے کی کوشش کرتا ہوں میں نے کابینہ میں کہا کہ مجھے وہ جگہ اور مقام پتہ ہے کہ کس نے کیا بات کی؟چودھری نثار نے کہا کہ 1999 ء میں کابینہ میں خوشامد پر خوشامد ہو رہی تھی، میں نے میاں صاحب کو کہا کہ خوشامد پر پابندی لگانی چاہئے اور اس کا آغاز کابینہ سے کریں ، اس بات پر خاموشی ہو گئی،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…