اہم یورپی ملک سے بڑی تعداد میں پاکستانی بے دخل، لاہور پہنچنے پر ششدر،ایسا سلوک ہوگیا کہ ہوش ہی اُڑ گئے
لاہور(آئی این پی) لاہور ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے کارروائی کرتے ہوئے یونان سے بے دخل کیے گئے 37 پاکستانی گرفتار کر لیے، امیگریشن ذرائع کے مطابق گرفتار کیے گئے مسافر غیر قانونی راستوں سے یونان پہنچے اور یورپ جانے کی کوشش کے دوران گرفتار کر لیے گئے۔ ایئرپورٹ امیگریشن ذرائع کے مطابق یونان سے… Continue 23reading اہم یورپی ملک سے بڑی تعداد میں پاکستانی بے دخل، لاہور پہنچنے پر ششدر،ایسا سلوک ہوگیا کہ ہوش ہی اُڑ گئے