ڈاکٹر طاہر القادری کی دھماکہ خیز واپسی،کیا ہونیوالا ہے؟حکومت کیلئے تشویشناک خبرآگئی
لاہور(آئی این پی) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی وطن واپسی کا فیصلہ، وطن واپسی پر اپوزیشن رہنماوں کے ساتھ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری مئی کے تیسرے ہفتے پاکستان واپس آئیں گے اور اسکے لیے تمام… Continue 23reading ڈاکٹر طاہر القادری کی دھماکہ خیز واپسی،کیا ہونیوالا ہے؟حکومت کیلئے تشویشناک خبرآگئی