’’میرے لئے یہ الفاظ ہرگزاستعمال نہ کئے جائیں ،چیف جسٹس نے صحافیوں کوسخت انتباہ کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے صحافیوں کو ہدایت کی ہے کہ میرے حوالے سے برہمی کا لفظ استعمال نہ کیا کریں۔سماعت کے دوران چیف جسٹس نے صحافیوں کو انتباہ کیا کہ اسے میری برہمی نہ کہا جائے، میں برہم نہیں ہوتا، یہ میری آبزرویشن ہے، میرے حوالے سے برہمی کا… Continue 23reading ’’میرے لئے یہ الفاظ ہرگزاستعمال نہ کئے جائیں ،چیف جسٹس نے صحافیوں کوسخت انتباہ کردیا







































