پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

غیرملکی کمپنی کا اقامہ،وزیراعظم نوازشریف کا موقف سامنے آگیا

datetime 26  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ تحقیقات کرے کہ جے آئی ٹی کو پرچیاں کہاں سے آتی ہیں، نواز شریف نے بطور وزیراعظم کبھی اقامہ پر سفر نہیں کیا، نواز شریف کسی عمران خان سے نہیں ڈرتے۔ بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق آصف کرمانی نے کہا کہ نواز شریف نے بطور وزیراعظم اقامہ پر سفر نہیں کیا،

نواز شریف کسی عمران خان سے نہیں ڈرتے، پانامہ معاملے پر مشورہ دیا تحقیقات کی ضرورت نہیں لیکن میاں صاحب نہ مانے،جے آئی ٹی میں ایسے لوگوں کو نہیں ہونا چاہیے تھا جن کا مالی معاملات سے تعلق نہ تھا، کیپٹن صفدر نے بتایا کہ جے آئی ٹی میں پیشی کے وقت کچھ پرچیاں آ رہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ پرچیاں کہاں سے آتی تھیں، ان پر کیا لکھا ہوتا تھا، سپریم کورٹ کو چاہیے کہ اس کی تحقیقات کرے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…