جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

چوہدری نثار بیمار ہوئے تو نوازشریف نے کیا، کیا؟ان کے مطالبے صحیح ہیں یا غلط؟سعد رفیق نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چودھری نثار سے ایک نہیں کئی ملاقاتیں ہوئی ہیں انہوں نے کبھی نہیں کہاکہ میں پارٹی چھوڑ رہاہوں وہ پارٹی کے اوپننگ بیٹسمین ہیں، ہم ان سے درخواست کرتے ہیں کہ پریس کانفرنس نہ کریں، ساری پارٹی اور وزیراعظم یہی چاہتے ہیں کہ مسئلہ حل ہوجائے۔وہ بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ چودھری نثار جہاندیدہ سیاستدان ہیں ہم ان سے سیکھتے ہیں،

طبیعت کی خرابی پر وزیراعظم کی جانب سے انہیں پھول بھی بھیجے گئے،،یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ہمارے بڑے ہمارا مان توڑدیں ، سچی بات ہے فاصلہ ان سے بڑھ گیا تھا ۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کچھ عناصر بھی سرگرم ہوجاتے ہیں جو چیزوں کو جڑنے نہیں دیتے ، ہمیں ان چیزوں کو جوڑنا ہے اور انشا اللہ جوڑنے میں کامیاب ہوں گے، چودھری نثار کے تحفظات ہیں اور ان میں وزن بھی ہے ،پارٹی ڈسپلن اور دائرے میں رہتے ہوئے ہم سب بات کرنے کا حق رکھتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…