پاکستان کے اہم شہر میں ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش،حیرت انگیزانکشافات?
بہاولنگر (نیوز ڈیسک) بہاولنگر کے نجی ہسپتال میں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ۔ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے نواحی گاؤں بکھو شاہ میں ایک عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے ماتھے پر ایک آنکھ ہے ۔ اس عجیب الخلقت بچے کی پیدائش کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش،حیرت انگیزانکشافات?











































