جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم شہر میں ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش،حیرت انگیزانکشافات?

datetime 8  جون‬‮  2017 |

بہاولنگر (نیوز ڈیسک) بہاولنگر کے نجی ہسپتال میں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ۔ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے نواحی گاؤں بکھو شاہ میں ایک عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے ماتھے پر ایک آنکھ ہے ۔ اس عجیب الخلقت بچے کی پیدائش کی خبر جنگل

میں آگ کی طرح پھیل گئی اور ہسپتال میں بچے کو دیکھنے کے لئے عوام کا تانتا بندھ گیا۔ ہسپتال کے سرجن سرجن ڈاکٹر عمر کے مطابق بچہ ذہنی طور پر معذورہے ۔بچے کو دیکھنے کے بعد عوام میں عجیب و غریب افواہیں گردش کر رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…