ملتان ،بلاول بھٹوکی آمدپرجیالوں کی ہلڑبازی ،کھانے پردھاوا،افطارسے قبل ہی ’’افطاری‘‘کردی
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹوزرداری جوکہ ان دنوں جنوبی پنجاب کے دورے شروع کررکھے ہیں ۔ گزشتہ روزجب بلاول بھٹوزرداری ملتان پہنچے تواس دوران پیپلزپارٹی کے رہنمائوں اورکارکنوں کی سیکورٹی اہلکاروں سے تلخ کلامی ہوگئی جس پرافطارڈنرکے موقع پرکارکنوں نےکھانے پردھاوابول دیا،جس کے ہاتھ جوآیالے اُڑااورافطار سے پہلے ہی کھاناپیناشروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بلاول… Continue 23reading ملتان ،بلاول بھٹوکی آمدپرجیالوں کی ہلڑبازی ،کھانے پردھاوا،افطارسے قبل ہی ’’افطاری‘‘کردی











































