اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ملتان ،بلاول بھٹوکی آمدپرجیالوں کی ہلڑبازی ،کھانے پردھاوا،افطارسے قبل ہی ’’افطاری‘‘کردی

datetime 9  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹوزرداری جوکہ ان دنوں جنوبی پنجاب کے دورے شروع کررکھے ہیں ۔ گزشتہ روزجب بلاول بھٹوزرداری ملتان پہنچے تواس دوران پیپلزپارٹی کے رہنمائوں اورکارکنوں کی سیکورٹی اہلکاروں سے تلخ کلامی ہوگئی جس پرافطارڈنرکے موقع پرکارکنوں نےکھانے پردھاوابول دیا،جس کے ہاتھ جوآیالے اُڑااورافطار سے پہلے ہی کھاناپیناشروع کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹوکے اعزازمیں دیئے گئے افطارڈنرکے خطاب کے موقع پرپارٹی کارکنوں اورسیکورٹی اہلکاروں میں تلخ کلامی دیکھنے میں آئی ،بلاول بھٹوکاجب ہی خطاب ختم ہواتوجیالوں نے کھانے پردھاوابول دیا،کسی ہاتھ میں چاول آئے توکسی کے ہاتھ پکوڑے ،تقریرختم ہونے جیالوں نے بلاول بھٹوکے ساتھ سیلفی لینے کی خواہش کی لیکن سخت سیکورٹی کی وجہ سے ایسانہ کرسکے

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…