اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پاکستانی بزرگ کا 62 سال مسلسل اذان دینے کا ورلڈ ریکارڈ، ابتک کتنی لاکھ اذانیں دے چکے ہیں؟

datetime 9  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان کے رہائشی 82 سالہ بزرگ نے 62 سال مسلسل اذان دینے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا، تفصیلات کے مطابق مدینۃ الاولیا ملتان لے رہائشی 82 سالہ بزرگ صوفی نعمت علی انصاری بطور مؤذن جماع مسجد جناز گاہ ، لوہا مارکیٹ میں 12 ستمبر 1957 سے بلا وظیفہ خدمات سر انجام دے رہے ہیں،

صوفی نعمت علی انصاری اب تک ایک لاکھ 6 ہزار مرتبہ سے زیادہ اذان دے چکے ہیں جو کہ پوری دنیا میں اپنی نوعیت کا منفرد ورلڈ ریکارڈ ہے۔ ایک قومی اخبارکی رپورٹ کے مطابق 1 لاکھ سے زائد مرتبہ اذان دینے کے باوجود بھی صوفی نعمت کی خوش الحانی میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی بلکہ ان کی اذان میں تاثیر روز بڑھتی چلی جا رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…