جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں فجر اور عشا کی اذان اور اقامت کے درمیان کے وقت میں رد وبدل کردیا گیا

datetime 25  مارچ‬‮  2023

سعودی عرب میں فجر اور عشا کی اذان اور اقامت کے درمیان کے وقت میں رد وبدل کردیا گیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے محکمہ مذہبی امور، دعوت و ارشاد نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں دو نمازوں فجر اور عشا کی اذان اور اقامت کے درمیان کے وقت میں رد وبدل کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق وزارت نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ کے ذریعے وزیر مذہبی امور ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ کی… Continue 23reading سعودی عرب میں فجر اور عشا کی اذان اور اقامت کے درمیان کے وقت میں رد وبدل کردیا گیا

مودی سرکار میں اذان دینا بھی جرم بن گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2023

مودی سرکار میں اذان دینا بھی جرم بن گیا

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں لاوڈ اسپیکر پر اذان دینے پر 7 مساجد کو پانچ پانچ ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے علاقے ہریدوار میں ہائی کورٹ نے لاوڈ اسپیکر پر بلند آواز میں اذان دینے پر جامع مسجد ہریدوار، عباد… Continue 23reading مودی سرکار میں اذان دینا بھی جرم بن گیا

جرمنی کی سب سے بڑی مسجد میں پہلی بار اسپیکر پراذان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

جرمنی کی سب سے بڑی مسجد میں پہلی بار اسپیکر پراذان

برلن(این این آئی)جرمنی کی سب سے بڑی مسجد میں جمعہ چودہ اکتوبرسے اسپیکر پراذان کی آواز پہلی بارگرد و نواح میں بھی سنی گئی۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق جرمنی کے کئی شہروں میں مساجد کے مذنوں کو اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت تھی مگر کولون میں یہ اجازت پہلی مرتبہ گزشتہ برس ہی دی… Continue 23reading جرمنی کی سب سے بڑی مسجد میں پہلی بار اسپیکر پراذان

تحریک انصاف کے جلسے میں مغرب کے وقت فجر کی اذان پڑھ دی گئی

datetime 28  مارچ‬‮  2022

تحریک انصاف کے جلسے میں مغرب کے وقت فجر کی اذان پڑھ دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آئی این پی)تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے میں مغرب کے وقت فجرکی اذان دے دی گئی۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق جلسےکے دوران مغرب کا وقت ہوا تو تحریک انصاف کے رہنما اورگلوکار ابرار الحق نے اسٹیج سیکرٹری سینیٹر فیصل جاوید کے کہنے پر اذان دینا شروع کی تاہم… Continue 23reading تحریک انصاف کے جلسے میں مغرب کے وقت فجر کی اذان پڑھ دی گئی

اللہ اکبر، اللہ اکبر! لندن کا سب سے مشہور مقام ٹاور برج اذان سے گونج اٹھا

datetime 8  مئی‬‮  2021

اللہ اکبر، اللہ اکبر! لندن کا سب سے مشہور مقام ٹاور برج اذان سے گونج اٹھا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک شخص ٹاور برج پر مغرب کے وقت اذان دے رہا ہے، اس طرح افطار کے وقت لندن کا معروف ٹاور برج اللہ اکبر، اللہ اکبر کی آواز سے گونج اٹھا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اذان دینے والا شخص قاضی شفیق الرحمان برطانوی… Continue 23reading اللہ اکبر، اللہ اکبر! لندن کا سب سے مشہور مقام ٹاور برج اذان سے گونج اٹھا

مذہبی آزادی میں مداخلت نہیں ہوتی جرمن عدالت نے اذان پرعائد پابندی ختم کردی

datetime 24  ستمبر‬‮  2020

مذہبی آزادی میں مداخلت نہیں ہوتی جرمن عدالت نے اذان پرعائد پابندی ختم کردی

برلن (این این آئی)اذان دینے پر یہ پابندی ایک مسیحی جوڑے کی شکایت پر عائد کی گئی تھی کہ اذان سے ان کی مذہبی آزادی میں مداخلت ہوتی ہے تاہم عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اذان کی آواز سننے والوں کے کسی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔ مغربی جرمنی کے شہر مونسٹر… Continue 23reading مذہبی آزادی میں مداخلت نہیں ہوتی جرمن عدالت نے اذان پرعائد پابندی ختم کردی

سبحان اللہ !امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار لائوڈ سپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی

datetime 2  مئی‬‮  2020

سبحان اللہ !امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار لائوڈ سپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی

سینٹ پال ( آن لائن )امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار لاڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا کے حکام نے پہلی بار رمضان المبارک میں لاڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد تین شہروں… Continue 23reading سبحان اللہ !امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار لائوڈ سپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی

عاطف اسلم کی آواز میں اذان سن کر ہندو مداح کی اسلام قبول کرنے کی خواہش

datetime 7  اپریل‬‮  2020

عاطف اسلم کی آواز میں اذان سن کر ہندو مداح کی اسلام قبول کرنے کی خواہش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہندو مداح انکت پراجا پتی نے عاطف اسلم کی آواز میں آزان سن کر اسلام قبول کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں گھر کی چھتوں پر آزان کا سلسلہ جارہی ہے تاہم اس حوالے سے عاطف اسلم نے اذان پڑھنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا… Continue 23reading عاطف اسلم کی آواز میں اذان سن کر ہندو مداح کی اسلام قبول کرنے کی خواہش

دنیا بھر میں 24گھنٹے گونجنے والی آواز ’’ اذان ‘‘ جانتے ہیں فجر کی اذان کا آغاز کس ملک سےہوتا ہے اور یہ سلسلہ کہاں تک جاتا ہے؟

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019

دنیا بھر میں 24گھنٹے گونجنے والی آواز ’’ اذان ‘‘ جانتے ہیں فجر کی اذان کا آغاز کس ملک سےہوتا ہے اور یہ سلسلہ کہاں تک جاتا ہے؟

جہانیاں(این این آئی) دنیا بھر میں چوبیس گھنٹے گونجنے والی آواز نماز کیلئے پکاری جانے والی ’’ اذان ‘‘ ہے جو کہ ہر وقت کانوں میں رس گھولتی ہے ۔ایک بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر وقت گونجنے والی آواز اذان ہے ۔ ہر روز انڈونیشیاکے مشرقی جزائر سے فجر کی اذان… Continue 23reading دنیا بھر میں 24گھنٹے گونجنے والی آواز ’’ اذان ‘‘ جانتے ہیں فجر کی اذان کا آغاز کس ملک سےہوتا ہے اور یہ سلسلہ کہاں تک جاتا ہے؟

Page 1 of 4
1 2 3 4