ڈان لیکس، مریم نواز کے فون سے کیا برآمد ہوا؟شیخ رشید کا حیرت انگیز دعویٰ،ایسی بات کردی کہ بات ہی ختم کردی
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ ر شید نے دعویٰ کیاہے کہ ڈان لیکس کی تحقیقات کے دوران جب وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکاموبائل ڈیٹاچیک کیاگیاتواس میں سے کچھ نہیں نکلا۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ ڈان نیوزکے رپورٹرسرل المیڈاسے رابطے کےلئے مریم نوازنے اپنانہیں بلکہ اپنی سہیلی کافون… Continue 23reading ڈان لیکس، مریم نواز کے فون سے کیا برآمد ہوا؟شیخ رشید کا حیرت انگیز دعویٰ،ایسی بات کردی کہ بات ہی ختم کردی