بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

شرمیلافاروقی کی قسمت کافیصلہ سنادیاگیا

datetime 8  جون‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں قائم ڈویڑن بینچ نے رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کو نااہل قرار دیتے ہوئے دائر درخواست کی سماعت 2 ماہ کیلئے ملتوی کرتے ہوئے نیب حکام سے پلی بار گننگ کی دستاویزات طلب کرلی ہے۔ جمعرات کو سماعت کے موقع پر ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے عدالت کو بتا یا کہ جب جرم سرزد ہوا اس وقت احتساب آرڈیننس

1997 کے قانون کے تحت نافذ تھا۔ جبکہ پلی بارگننگ کا فیصلہ 1999 میں کیا گیا تھا 1997 کے قانون کے تحت 21 سال کے لئے نااہل نہیں کیا جاسکتا ہے۔ اس موقع پر شرمیلا فاروقی کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ شرمیلا فاروقی کو نااہل قرار دینے کیلئے نیب نے اسٹیٹ بینک اور الیکشن کمیشن کو 2 خطوط لکھے ہیں وکلاء4 صفائی کے مطابق پلی بارگننگ کے بعد نااہلی کی سزا کا قانون قائم رہنے کا قانون 2000 میں وجود میں آیا دوسری جانب شرمیلا فاروقی کی سزا 2001 میں ختم ہوگئی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…