منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

نوازشریف کی جوانی کے دور کا حیرت انگیز راز فاش میرا دعویٰ غلط ثابت ہوا تو لائیو شو میں ٹنڈ کروالوں گا،معروف صحافی نے وزیراعظم کو چیلنج کردیا؟

datetime 8  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف 1980ء میں ریلوے کے قلی کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے۔ نجی ٹی وی چینل کے میزبان مبشر لقمان نے اپنے پروگرام کھرا سچ میں یہ انکشاف کیا کہ موجودہ وزیراعظم نواز شریف 1980 ء میں ریلوے میں بطور قلی بھرتی ہوئے تھے اور بطور قلی کے تنخواہ وصول کرتے رہے ،

اس کے بعد ریلوے کی کرکٹ ٹیم سے کرکٹ کھیلتے رہے۔ مبشر لقمان کے اس انکشاف کی پروگرام میں موجود پیپلز پارٹی کے رہنما نوید چوہدری نے بھی اس بات کی حمایت کی۔ اس موقع پر مبشر لقمان نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اگر میری یہ بات جھوٹ ثابت ہوئی تو میں ٹی وی پر کر بیٹھ اپنا سر گنجا کروا دوں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…