ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

شریف خاندان گزشتہ 30 سال سے حکومت میں رہنے کے لیے کیا طریقہ اختیار کرتا ہے ؟ایسا انکشاف منظرعام پر آ گیا کہ آپ دنگ رہ جائیں گے

datetime 8  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شریفوں کے پٹھوں جے آئی ٹی پر حملے کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمرا ن خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ شریفوں کی پرانی ذہنیت ہے کہ اگر ایمپائر ان کے ساتھ نہیں تو متعصب ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر دئیے گئے اپنے پیغام میں کہا

کہ شریف خاندان کے کارندے مسلسل جے آئی ٹی پر حملے کر رہے ہیں، تمام حکومتی ادارے نواز شریف کے ماتحت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے مستعفی ہونے تک جے آئی ٹی آزادانہ کام نہیں کر سکتی۔ سربراہ تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ شریف برادران 30 سال سے ایمپائر کے ساتھ مل کر کھیل رہے ہیں۔شریفوں کی پرانی ذہنیت ہے کہ جو ایمپائر ان کے حق میں نہ ہو وہ متعصب ہو جاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…