جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

ہزارہ، مالاکنڈ،راولپنڈی، لاہور ،فیصل آباد ، ملتان ڈویژن میں تیز ہواؤں اورآندھی ، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

datetime 9  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران ہزارہ، مالاکنڈ، پشاور،بنوں، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور ،فیصل آباد ، ملتان ڈویڑن، فاٹا، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورآندھی ، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ترجمان عمران احمد صدیقی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بہاولپور ٗسکھر ٗہزارہ ٗسبی ٗقلات ٗکوئٹہ ڈویژن ٗ فاٹا اور کشمیر میں

چند مقامات پر تیز ہواؤں ٗآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ سب سے زیادہ بارش سبی میں42، خضدار25، بارکھان01، بہاولپور (ائیررپورٹ27، سٹی05)، مری 02،مظفرآباد17 راولاکوٹ،01، پاراچنار09، بالاکوٹ03، جیکب آباد06 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق دالبندین، دادو اور پڈعیدن میں43 ، شہید بینظیرآباد،تربت، لاڑکانہ، منجوداڑو میں41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاجبکہ لاہور میں کم سے کم 24اور زیادہ سے زیادہ 37،اسلام آباد 23اور37،کراچی 29اور37،پشاور میں 25اور زیادہ سے زیادہ 38،کوئٹہ میں 21اور34،گلگت میں 12اور35جبکہ چترال میں کم سے کم 14اورزیادہ سے زیادہ 35ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…