جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

’’شریف خاندان میں پھوٹ‘‘ شہباز اور نواز اختلافات کیسے سامنے آئے ،حمزہ شہباز صحافیوں کو کیا میسج کرتے رہے؟

datetime 8  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)نواز شریف اور شہباز شریف کی فیملیز میں تعلقات اچھے نہیں ، پانامہ لیکس سامنے آنے پر حمزہ شہباز نے صحافیوں کو جو پیغام بھیجا اس میں درج تھا’’خدا کا شکر ہے ہمارے خاندان کا نام نہیں آیا‘‘سینئر صحافی و تجزیہ نگاررئوف کلاسرا کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار

رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی فیملیز کے درمیان تعلقات اچھے نہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس سامنے آنے پر حمزہ شہباز کی طرف سے صحافیوں کو ایک خصوصی پیغام بھیجا گیا تھا جس میں درج تھا کہ ’’خدا کا شکر ہے ہمارے خاندان کا نام نہیں‘‘رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ اس میسج میں ’’ہمارے خاندان‘‘سے مراد شہباز شریف فیملی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…