صاف گوئی کی بھی حد ہوگئی،آصف علی زرداری کی تحریک انصاف میں شمولیت کب ہورہی ہے؟عمران خان کے جواب پر صحافی ششدر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف میں پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماامتیازصفدروڑائچ نے بھی شمولیت اختیارکرلی ہے اوروہ پیپلزپارٹی کے چوتھے رہنماہیں جوتحریک انصاف میں شامل ہوئے ہیں ۔امیتازصفدروڑائچ سے ملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ ‘میں امتیاز صفدر وڑائچ کوپارٹی کی طرف سے خوش آمدید کہتا ہوں کیونکہ گوجرانوالا ڈویژن ایک… Continue 23reading صاف گوئی کی بھی حد ہوگئی،آصف علی زرداری کی تحریک انصاف میں شمولیت کب ہورہی ہے؟عمران خان کے جواب پر صحافی ششدر











































