اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

صاف گوئی کی بھی حد ہوگئی،آصف علی زرداری کی تحریک انصاف میں شمولیت کب ہورہی ہے؟عمران خان کے جواب پر صحافی ششدر

datetime 16  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف میں پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماامتیازصفدروڑائچ نے بھی شمولیت اختیارکرلی ہے اوروہ پیپلزپارٹی کے چوتھے رہنماہیں جوتحریک انصاف میں شامل ہوئے ہیں ۔امیتازصفدروڑائچ سے ملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ ‘میں امتیاز صفدر وڑائچ کوپارٹی کی طرف سے خوش آمدید کہتا ہوں کیونکہ گوجرانوالا ڈویژن ایک اہم علاقہ ہے اوران کی شمولیت سے تحریک انصاف

گوجرانوالہ میں مزیدمضبوط ہوگی ۔اس موقع پرایک صحافی نے عمران خان سے سوال کیاکہ پیپلزپارٹی کے رہنمابہت تیزی سے آپ کی جماعت میں شامل ہورہے ہیں توآپ بتائیں کہ آصف علی زرداری کب تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکریںگے توعمران خان نے اس صحافی کوجواب دیتے ہوئے کہاکہ آصف علی زرداری کوڈرائی کلین کرنابہت مشکل ہے ۔عمران خان کی طرف سے یہ جواب سننے کے بعد وہاں پرموجود صحافی حیران رہ گئے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…