بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

پاک بھارت فائنل ،عمران خان کے معنی خیز تبصرے پر قہقہے لگ گئے،انتہائی دلچسپ مثال دیدی

datetime 16  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا  ہےکہ اسمبلی میں بیٹھ کر ساتھیوں کی توہین کرنا اور اس طرح کی زبان استعمال کرنا ان کا کام ہے، جب ان کا اپنا وزیر کوئی ایسی بات کرتا ہے تو وزیراعظم نواز شریف کو چاہیے کہ ایکشن لیں۔اسلام آبادمیں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خا ن نے کہاکہ مریم نواز جو ہر وقت ٹوئیٹ کرتی رہتی ہیں ان کو ایکشن لینا چاہیے، اس پر کوئی بات نہیں کی

جس سے عورتوں کی کوئی توہین ہو۔ جو وہ تصویر تھی تصویر تو وہی تھی جو آگے ہونے والا ہے ،سب کو نظر آ رہا ہے کہ ایک ٹیم نے میچ جیتنا اور ایک نے میچ ہارنا ہے اور ہارنے والی ٹیم کی شکل نظر آ رہی ہے، انشاء اللہ ہم دعا کرتے ہیں کہ اتوار والے دن انڈیا کی ٹیم کی ایسی شکل ہو گی جیسی ان کی ٹیم کی شکل ہے۔ عمران خان نے کہاکہ نواز شریف نے ہمیشہ یہ کیا ہے کہ بجائے اس کے کہ اپنی صفائی پیش کریں وہ کہتے ہیں کہ یہ سب میرے خلاف سازش ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…