جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

تیز ہوائیوں کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی،شہروں کے نام جاری

datetime 16  جون‬‮  2017 |

لاہور/ راولپنڈی / گوجرانوالہ / ملتان (آئی این پی) بارش اور تیز ہواؤں نے پنجاب میں گرمی کا زور توڑ دیا ، لاہور سمیت مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق بارش اور تیز ہواؤں نے پنجاب میں گرمی کا زور توڑ دیا ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، لاہور ، ملتان ، بہاولپور ، ڈی جی خان، ڈی آئی خان ، اسلام آباد ، فاٹا ، کشمیر میں بھی تیز ہواؤں اور گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش اور تیز ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت کم ہوئی ہے ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، ملتان ، بہاولپور، ڈی جی خان، ڈی آئی خان ، اسلام آباد، فاٹا اور کشمیر میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے ، کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔جمعہ کو اسلام آباد میں درجہ حرارت 38، لاہور 41 ، کراچی میں 36 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…