نواز شریف کی نااہلی کے بعد حمزہ شہباز یا کیپٹن صفدر وزیر اعظم کے امید وار ہونگے،شیخ رشید
اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سو فیصد پرامید ہوں کہ جے آئی ٹی کا فیصلہ شریف خاندان کے خلاف ہو گا کیونکہ ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہیں ۔ نواز شریف کے نااہل ہونے کے بعد کیپٹن ( ر) صفدر یا حمزہ شہباز… Continue 23reading نواز شریف کی نااہلی کے بعد حمزہ شہباز یا کیپٹن صفدر وزیر اعظم کے امید وار ہونگے،شیخ رشید











































