جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

مبینہ طور پر عمران خان کی بیٹی ٹیرین وائٹ آج کہاں اور کس حال میں ہیں ؟تصویر دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 17  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )یادش بخیر کے مبینہ طور پر عمران خان کی ایک بیٹی ٹیرین وائٹ کا ذکر میڈیا میں بے حد مقبول عام رہا گو کہ عمران خان اپنی کروڑ پتی دوست سیتا وائٹ کی اس بیٹی ٹیرین وائٹ کو اپنی بیٹی ماننے سے انکار کرتے ہیں تاہم اس سے قطع نظر تازہ ترین میڈیا پورٹس کے مطابق عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے ٹیرین وائٹ کے ساتھ اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی ہے

جس میں وہ ٹیرین کے ساتھ اس کی سالگرہ منا رہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق جمائما خان نے تصویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ شاندار خاتون کو سالگرہ مبارک ہو ۔ انہوںنے مزید کہا کہ میں جن لوگوں کو جانتی ہوں ان میں ٹیرین سب سے باہمت ، عقلمند اور متاثر کن ہیں ۔جمائما نے مزید محبت کا اظہار یوں کیا کہ کہنے لگیں ٹیرین میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں اور تم مجھے بہت یاد آتی ہو۔

 

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…